دعا انشاءاللّہ فتح ترک عوام کی ہوگی

آوازِ دوست

محفلین
دعا ہے کہ آمریت کے ناسور کے خلاف فتح ترک عوام کی ہو اور بندوق کے زور پر اجتماعی شعور کو زیر کرنے کی مذموم کوشش ذلیل و رسوا ہو .
 
آمین.
ترک عوام کو اگر اردگان کی پالیسیوں سے اختلاف ہو گا تو وہ خود اگلے الیکشن میں اسے باہر کر دیں گی.
بغاوت کو کسی صورت جسٹفائی نہیں کیا جا سکتا.
 
ترک عوام نے بلآخر چوتھے مارشل لا کا رستہ روک دیا۔
جمہوریت زندہ باد۔ عوام زندہ باد
ویسے بغاوت ترکی میں ناکام ہوئی لیکن صف ماتم پاکستانی بوٹ پایشیے دانشوروں اور اینکرز کے ہاں بچھی ہوئی ہے۔ :cool:
 
آخری تدوین:
Top