اندھے بچھو

فرحان عباس

محفلین
السلام علیکم
بحر:
متدارک مثمن مخبون محذوف
فعلن فعلن فعلن فاع
‏@محمد یعقوب آسی
‏@الف عین

اندھے بچھو کالے ناگ
افراتفری بھاگم بھاگ
@فرحاں ایسے عالم میں ہی
شعلے بن جاتے ہیں آگ

نام:فرحان عباس
تخلص: @فرحاں
 

الف عین

لائبریرین
صنف کیا ہے، قطعہ؟ تو مقطع کی کیا ضرورت ہے؟ ویسے اس مصرع میں مکمل فرھان بھی آ سکتا ہے، آخر میں ’ہی‘ زائد ہے جو بحر میں نہیں آ رہا ہے۔
 

فرحان عباس

محفلین
سر میں ہائیکو لکھ رہا تھا پر پھر یہ چیز بن گئے. میرے خیال میں تو قطع ہے.
اور سر میں پورا فرحان استعمال نہیں کرتا میرا تخلص فرحاں ہے.
 

فرحان عباس

محفلین
سر ایسے ٹھیک ہے؟

ﺍﻧﺪﮬﮯ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﺎﻟﮯ ﻧﺎﮒ
ﺍﻓﺮﺍﺗﻔﺮﯼ ﺑﮭﺎﮔﻢ ﺑﮭﺎﮒ
ہو جب ایسا عالم تو
ﺷﻌﻠﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﮒ
 
Top