اندھا آدمی

کبھی کسی اندھے کا مذاق نہ کریں ..
ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا!
ھوٹل منیجر نے اس سے پوچھا: -
یہ ھمارا مینو ھے ، آپ کیا لیں گے سر؟
اندھا آدمی: - میں اندھا ھوں،آپ مجھےاپنےکچن سے،چمچہ کوکھانےکےاشیاء میں ڈبوكر لا دیں،میں اسےسونگھ کر،آرڈر کر دوں گا!
منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ھوئی،اس نے دل ھی
دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ كر کیسے بتا
سکتا ھےکہ ھم نےآج کیا بنایا ھے،کیا پکایا ھے!
منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوكر،اندھےآدمی کو سنگھایا، اندھے نےصحیح بتایا کہ وہ کیا ھے،
اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا !!
ھفتے بھر یہی چلتا رھا ...... اندھا سونگھ كر،آرڈر
دیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا!
ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینےکی سوچی کہ یہ ایک اندھا آدمی سونگھ كر کس طرح
بتا سکتا ھے؟
منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ،
تم چمچہ کواپنے هونٹوں سےگیلا کر دو!
حنا نے چائے کےچمچے کواپنے ہونٹوں پررگڑکر منیجر
کو دے دیا.
منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھےآدمی کو لے جا کردیااور بولا،
بتاو آج ھم نےکیا بنایا ھے؟
اندھے آدمی نےچمچہ کو سونگھااوربولا:
اوہ مائی گاڈ
میری كلاسمیٹ حنا یہاں کام کرتی ھے؟؟؟؟؟
1f618.png
1f609.png
1f600.png
 
Top