اناڑیوں کے ہاتھ میں بندوق

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے تو اناڑیوں کے ہاتھ میں کوئی بھی اوزار خطرے کا سائن ہوتا ہے، لیکن کوئی فائر کرنے والا ہتھیار اناڑیوں کے ہاتھ لگ جائے تو وہ صحیح معنوں میں اپنے اور اپنے آس پاس لوگوں کے لیے وبال جان بن سکتے ہیں جیسا کہ ذیل کی ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے۔

 

لاریب مرزا

محفلین
یہ سب اداکاری کر رہے ہیں۔ بندوق چلانا اتنا مشکل ہے؟؟ ہم نے تو انجلینا جولی کو دونوں ہاتھوں سے دو دو بندوقیں چلاتے بھی دیکھا ہے۔ :)
 
Top