امریکہ میں کورونا وائرس

الف نظامی

لائبریرین
:ہلاکتوں کی ڈسٹربیوشن
cluster-of-deaths.png
ہلاکتوں کی کل تعداد
55,731

دنیا کے ان 10 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار 8 سو 44 ہے
50,844
  1. Italy
  2. Spain
  3. USA
  4. France
  5. UK
  6. China
  7. Iran
  8. Netherlands
  9. Germany
  10. Belgium

باقی تمام دنیا کے ممالک کی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 4887 ہے
 
آخری تدوین:

زاہد لطیف

محفلین
کسی دور میں اردو پوائنٹ کی کلک بیٹنگ کو بہت گالیاں دیتا رہا ہوں لیکن حقیقت ٹی وی کے حالات دیکھ کر میں اس سب کے لیے دل کی گہرائیوں سے اردو پوائنٹ سے معذرت خواہ ہوں۔
اب آپ سوچیں جو حقیقت ٹی وی کے دلدادہ ہیں ان کا اپنا معیار کیا ہو گا! :)
 
محمد سعد

محفلین
اگر موجودہ اعداد و شمار میں سے امریکہ کے ڈیٹا Outlier کو نظر انداز کیا جائے توریگریشن تجزیہ میں R squared بہتر ہو جاتا ہے جس سے اس شک کو تقویت ملتی ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی اعداد و شمار جعلی ہیں
امریکہ کا بیہودہ فار پرافٹ ہیلتھ کئیر سسٹم بھی باقی تمام ترقی یافتہ دنیا میں آؤٹ لائیر ہے۔ ان کا صدر بھی نا اہلی کے لحاظ سے باقی تمام ترقی یافتہ دنیا میں آؤٹ لائیر ہے۔ ان نکات پر بھی کچھ توجہ دیجیے گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
اب آپ سوچیں جو حقیقت ٹی وی کے دلدادہ ہیں ان کا اپنا معیار کیا ہو گا! :)
حقیقت ٹی وی کی ویڈیوز میں کلام کرنے والے کا انداز بیان ہی مولویانہ قسم کا ہے۔ جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس چینل کی فین فالونگ میں کون کون سے طبقات سر فہرست ہوں گے:)
 
زاہد لطیف

محفلین
حقیقت ٹی وی کی ویڈیوز میں کلام کرنے والے کا انداز بیان ہی مولویانہ قسم کا ہے۔ جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس چینل کی فین فالونگ میں کون کون سے طبقات سر فہرست ہوں گے:)
میں نے ایک پوری ویڈیو دیکھی جس میں میں اندازہ ہی لگاتا رہا! :)
 
محمد سعد

محفلین
میں نے ایک پوری ویڈیو دیکھی جس میں میں اندازہ ہی لگاتا رہا! :)
کیا انہوں نے ویڈیو کا موضوع ڈسکس کرنے سے پہلے آپ کو یہ بھی بتایا کہ مزید ڈسکس کرنے سے پہلے ہی ویڈیو کو بھی لائک کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کر کے نوٹیفکیشنز آن کریں؟
 
زاہد لطیف

محفلین
کیا انہوں نے ویڈیو کا موضوع ڈسکس کرنے سے پہلے آپ کو یہ بھی بتایا کہ مزید ڈسکس کرنے سے پہلے ہی ویڈیو کو بھی لائک کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کر کے نوٹیفکیشنز آن کریں؟
جی بالکل۔ اور بیل کا آئیکن تو میں پریس کرتے ہی پھسل پڑا! :)
 
زاہد لطیف

محفلین
ہلاکتوں کی ڈسٹریبیوشن​
cluster-of-deaths.png
یہ وہی بار گراف نہیں جو آپ نے اوپر دیا ہے؟
:ہلاکتوں کی ڈسٹربیوشن
cluster-of-deaths.png
ہلاکتوں کی کل تعداد
55,731

دنیا کے ان 10 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار 8 سو 44 ہے
50,844
  1. Italy
  2. Spain
  3. USA
  4. France
  5. UK
  6. China
  7. Iran
  8. Netherlands
  9. Germany
  10. Belgium

باقی تمام دنیا کے ممالک کی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 4887 ہے
 
محمد سعد

محفلین
ٹرمپ کا خیال ہے کہ کورونا وائرس بالوں سے پھیلتا ہے اس لئے سب کو "سکارف" لینے کا مشورہ دیا ہے :)
آپ اس کا اصل مطلب نہیں سمجھے۔ اس نے اپنے ڈاکٹروں کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ منہ پر سکارف لپیٹ کر ہی گزارا کریں، یہ توقع نہ کریں کہ حکومت ان کو حفاظتی سامان یا بیمار پڑنے کی صورت میں کسی قسم کے علاج کے لیے سپورٹ دے گی۔
 
عرفان سعید

فکر کی بات نہیں، کچھ عرصے میں ٹرمپ یہ مشورہ دینے والا ہے۔

mask-alternative-33.jpg
 
سید عمران

محفلین
کسی دور میں اردو پوائنٹ کی کلک بیٹنگ کو بہت گالیاں دیتا رہا ہوں لیکن حقیقت ٹی وی کے حالات دیکھ کر میں اس سب کے لیے دل کی گہرائیوں سے اردو پوائنٹ سے معذرت خواہ ہوں۔
آپ حقیقت ٹی وی کی بات ٹھوس ثبوت کے ساتھ رد کردیں، ہم آپ کی بات مان لیں گے۔۔۔
کسی سے کوئی رشتہ داری تھوڑی ہے!!!
 
Top