امریکہ ایران جنگ کا خطرہ: برطانیہ میں تشویش

ساجد

محفلین
لندن کے سیاسی حلقوں میں بھی یہ تشویش بڑھ رہی ہے کہ اسرائیل کے شدید دباؤ کے تحت امریکہ ، ایران کے جوہری پروگرام کا بہانہ بنا کر اس کے خلاف ۔۔۔۔۔
مزید پڑھئیے
 

فاتح

لائبریرین
امریکا معاشی طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ جنگیں مسلط کر کے بھی کیا وہ اپنے شہریوں کو تیل پلائے گا؟ اوبامے کو کوئی سمجھائے کہ تیل انسانی میٹابولزم میں معاون ثابت نہیں ہوتا۔ ;)
اگر امریکا یا اسرائیل کو کو دس فیصد بھی شبہ ہو کہ ایران "واقعی" ایٹمی طاقت ہے تو وہ اپنی دادا گیری ثابت کرنے کے لیے کبھی اس پر حملہ نہیں کرے گا اور بجائے کسی ایسے قریبی ملک کو نشانہ بنا کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گا جس بے چارے کے پاس لڑنے کے لیے محض چھری چاقو اور بندوقیں ہوں۔
 
Top