تاسف امریکن کی پھوپھی صاحبہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

AMERICAN

محفلین
اداس​
مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ میری پھوپھو (فیصل آباد میں رہتی تھیں) کا انتقال ہو گیا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
AMERICAN نے کہا:
مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ میری پھوپھو (فیصل آباد میں رہتی تھیں) کا انتقال ہو گیا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائیں
 

AMERICAN

محفلین
آپ سب دوستوں کی اس دلجوئی کا بہت بہت شکریہ
کیونکہ آپ سب احباب کی اس محبت کی وجہ سے ہی میں خود کو بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں ورنہ اس غم کی وجہ سے میری بری حالت تھی۔
 

F@rzana

محفلین
AMERICAN نے کہا:
اداس​
مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ میری پھوپھو (فیصل آباد میں رہتی تھیں) کا انتقال ہو گیا ہے۔

اللہ پاک آپ کو اس غم کو سہنے کا حوصلہ دیں،آمین
ہماری دعا ہے کہ پروردگار آپ کی مرحومہ پھوپھی کو جنت الفردوس میں اعلی مرتبہ عطا مرمائے، ایصال ثواب کے لیئے دعا ہے۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
پس موضوع ان پیغامات کو تعزیتی دھاگے میں منتقل کردیا جائے تو بہتر رہے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

سن کر بیحد افسوس ہوا ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بہترین رحمتیں نازل فرمائے اور آپ سبکو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انا للہ و انا الیہ راجعون

سن کر بیحد افسوس ہوا ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔اور ان کو جنت فردوس میں جگہ دے( آمین ثم آمین)



والسلام
جاویداقبال
 

برادر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما کر انہیں‌جوارِ رحمت میں‌جگہ دے اور انکے لواحقین کو امریکن سمیت صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین (ص)
 

پاکستانی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کو بلند درجات عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک تمام مرحومین مسلمانوں کی مغفرت فرمائے

اور ابھی جن کا انتقال ہوا ہے۔اللہ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔(آمین)
 

AMERICAN

محفلین
fahim
پاکستانی
برادر
حجاب
جاوید اقبال
شمشاد
ظفری
دوست
F@rzana
عبدالرحمٰن
قیصرانی
سیدہ شگفتہ
ضبط
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ سب کے سب میرے غم میں شریک ہوئے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top