امام حسین(رضی اللہ عنہ) کی کرامات (بیان)

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط
السلام علیکم
کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی
زہرا ہے کلی جس میں حسین اور حسن پھول​
(بیان)
حاجی عمران عطاری(سلمہ الباری) کا نیا بیان
1-پہلا حصہ
[stream:cfd999415c]http://www.dawateislami.org/media/audio/mp3/2007/clp-1295-1.mp3[/stream:cfd999415c]
2-دوسرا
[stream:cfd999415c]http://www.dawateislami.org/media/audio/mp3/2007/clp-1295-2.mp3[/stream:cfd999415c]
3-تیسرا
[stream:cfd999415c]http://www.dawateislami.org/media/audio/mp3/2007/clp-1295-3.mp3[/stream:cfd999415c]
4-چوتھا
[stream:cfd999415c]http://www.dawateislami.org/media/audio/mp3/2007/clp-1295-4.mp3[/stream:cfd999415c]
 

نبیل

تکنیکی معاون
رضا، کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس سب کا اسلامی تعلیمات کے زمرے میں پوسٹ کرنے کا کیا مقصد ہے؟
 

رضا

معطل
مدنی مقصد: مجھے اپنی اور ساری دنیاکے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ان شاء اللہ عزوجل
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی ماشاءاللہ، بہت اچھا مقصد ہے آپ کا۔ لیکن معذرت کے ساتھ، یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس زمرے کو اسلامی تعلیمات پر مبنی مواد تک محدود رکھیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کچھ کرامات وغیرہ کے قصے بیان کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ تاریخ یا پھر متفرقات کے زمرے میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 

رضا

معطل
جی ان شاء اللہ ۔
اس بیان میں حضرت امام حیسن(رضی اللہ عنہ) کی کرامات ہیں ۔

بعض مواد ایسا ہوتا ہے دونوں طرف مناسب لگتا ہے۔اس لئے تعین نہ کرپایا کہ کس زمرے میں رکھوں۔
 
Top