الہڑ خوشبو

اففففففففففففففف

فرزانہ چن کر نظم ، فریم ، رنگ اور تصویر لائی ہو۔ مشکل میں ڈال دیا ہے کہ کس کی تعریف کی جائے

نظم کی
فریم کی
رنگوں کے امتزاج کی
پس منظر میں تصویر کی

یا تمہارے اس شکریہ کی جو میری اس پوسٹ کے جواب میں کروں گی :wink:
 
Top