الملک اللہ ،

اظفر

محفلین
غزہ میں حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل حنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نے اسرائیل پر شاندار فتح حاصل کی ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا کہ وہ جتنا جلدی ممکن ہو، اپنی افواج غزہ سے واپس بلانا چاہتے ہیں۔
مسٹر اولمرٹ یورپی رہنماؤں کے ہمراہ یروشلم میں ایک پریس کانفرس سے خطاب کر رہے تھے۔

اطلاعات کے مطابق تین ہفتے کی تباہ کن کارروائی کے بعد کچھ اسرائیلی فوج واپس جانا شروع ہوگئی ہے۔

تفصیل
 
Top