"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"

بیگم کی مہربانی سے لکھتا ہے بہت خوب
بیگم کا رہے تجھ پہ ستم اور زیادہ
جب بھی ہو پٹائی تری، تُو تازہ غزل لکھ
"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
 
یوسف-2

محفلین
بیگم کی مہربانی سے لکھتا ہے بہت خوب
بیگم کا رہے تجھ پہ ستم اور زیادہ
جب بھی ہو پٹائی تری، تُو تازہ غزل لکھ
"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
زبردست بھائی زبردست۔ کیا کہنے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
 
جی ہاں!
آپ کی برداشت کا عالم بھی دیکھ رھا ہوں:tongueout4:

"دیوانوں کی دنیا کا عالم ہی نرالہ ہے"
"ہنستے ہیں تو ہنستے ہیں، روتے ہیں تو روتے ہیں"

شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
جگتے ہیں تو روتے ہیں، چپ ہوتے ہی سوتے ہیں
 
"دیوانوں کی دنیا کا عالم ہی نرالہ ہے"
"ہنستے ہیں تو ہنستے ہیں، روتے ہیں تو روتے ہیں"

شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
جگتے ہیں تو روتے ہیں، چپ ہوتے ہی سوتے ہیں
استاد جی بات جچی نہیں
"دیوانوں کی دنیا کا عالم ہی نرالہ ہے"
"ہنستے ہنستےروتے ہیں، روتے روتےہنستے ہیں"

شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
جاگتے ہیں تو روتے ہیں، سوتے ہیں تو روتے ہیں :tongueout4:
 
استاد جی بات جچی نہیں
"دیوانوں کی دنیا کا عالم ہی نرالہ ہے"
"ہنستے ہنستےروتے ہیں، روتے روتےہنستے ہیں"

شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
جاگتے ہیں تو روتے ہیں، سوتے ہیں تو روتے ہیں :tongueout4:

تو پھر یوں کر لیتے ہیں

شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
"ہنستے ہیں تو ہنستے ہیں، روتے ہیں تو روتے ہیں"
:)
 
تو پھر یوں کر لیتے ہیں

شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
"ہنستے ہیں تو ہنستے ہیں، روتے ہیں تو روتے ہیں"
:)
قہقہ!
جتنا کچھ کہا جائے کم لگتا ہے
خیریت ہے یہ دھاگہ بیگم کی نظر سے نہیں گزرا ورنہ
فاعلاتن فاعلاتن فاعلات،ایک تھپڑ،ایک گھونسہ،ایک لات والا حساب ہوتا :feelingbeatup:
 
Top