دعا اللہ انہیں جلد صحت عطاء کرے

السلام علیکم !
میرے والد محترم، ۱۱ اپریل سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ میں اردو محفل کے تمام محفلین سے پرخلوص دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں۔

آج ان کا آپریشن بھی ہے، دعا کیجیے کہ وہ کامیاب ہو۔

اللہ انہیں جلد صحت عطاء کرے اور وہ صحت یاب ہو کر گھر آئیں


وسلام
عمر
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالی آپریشن کامیاب کرے اور صحت کامل کے ساته ان کا سایہ آپ کے سروں پہ قائم رکهے. آسانیاں اور خوشیاں عطا کرے. آمین!
 
Top