1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم مکی فانٹ ٕ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 21, 2009

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    القلم مکی فانٹ
    القلم اور اردو محفل کے رکن جناب محمد علی مکی نے مختلف سافٹ ویئرز کے اردو تراجم کر کے اردو کمیونٹی کی جو خدمت کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی انہوں نے اکیلے وہ کام کر دکھائے ہیں جو بڑے بڑے ادارے نہیں کر سکتے اردو سلیکس اور اوبنٹو اس کی عمدہ مثالیں ہیں انکی یہ خدمات انٹر نیٹ اور اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی ان کی ان عظیم خدمات کا اعتراف ضروری خیال کرتے ہوئے میں نے اور شاکرالقادری صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ جہانِ قلم کی جانب سے ریلیز کیے جانے والے اگلے فونٹ کو ان کے نام سے معنون کیا جائے یہ ہماری جانب سے انکے لیے ایک خراج تحسین ہے.پیش خدمت ہے القلم مکی فانٹ :lovestruck::dancing:
    گر قبول اتد زہے عز و شرف
    سکرین شارٹ
    [​IMG]
    القلم مکی فانٹ ٕ اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
    القلم مکی فانٹ ٕ القلم سے ڈاؤنلوڈ کریں۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 24
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    خوب!

    بہت عمدہ پیش کش اور انتساب بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,431
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کیا بات ہے ۔ واہ، مکی میاں مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اشتیاق جی۔ کیا عاشقی ہے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عارف بھائی اردو زبان سے خاص طور پر اردو خطاطی سے بچپن سے ہی بہت لگاؤ ہے۔
     
  6. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ کرے لگاؤ ہمیشہ لگا رہے!
    ایک اور خوب صورت مہر بانی کا شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوب ماشاءاللہ جیتے رہیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    بہت خوب صاحب اشی صاحب خداوند کریم آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابن سعید، عارف بھائی ، الف عین، رابطہ ، شعیب بھائی ، اور شاہ 110آپ احباب کا بہت شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    عمدہ فانٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سید محمد نقوی

    سید محمد نقوی محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت عمدہ اور خوبصورت فانٹ ہے، ماشاءاللہ

    اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    زبردست اشتیاق صاحب

    عمدہ کام کر رہے ہیں

    اللہ آپ کو اور ہمت اور استقامت دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت عمدہ اور اعلیٰ!

    واہ صاحب! خوش رہیے۔

    اللہ آپ کو اجر دے (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سھہایبیسھرات

    سھہایبیسھرات محفلین

    مراسلے:
    49
    I would like to say this is an excellent
     

اس صفحے کی تشہیر