القلم قرآن فانٹ فار ویب اپڈیٹ، بمع کیبورڈ و متن!

arifkarim نے 'یونیکوڈ قران ٹائپنگ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 25, 2009

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم ،
    میں اس تھریڈ میں القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز کر چکا ہوں۔ اس ریلیز کے بعد کلین ٹچ کے شاہد عارف صاحب کی طرف سے متن و فانٹ میں کچھ مسائل کا اظہار کیا گیا تھا۔ جس پر کچھ عرصہ کے تبادلہ خیال کے بعد اتفاق رائے سے قابو کر لیا گیا ہے۔ الحمدللہ
    یہ ریلیز خاص طور پر کلین ٹچ کے خزائن الہدایت سافٹوئیر کے ویب و ڈیسکٹاپ ورژن کو مد نظر رکھ کر جاری کی جا رہی ہے۔ خاص تبدیلیاں:

    ۔فانٹ کا نام: Al Qalam Quran 2 اور Al Qalam Quran 2A رکھ دیا گیا ہے۔ تا کہ خزائن الہدایت کے پہلے ورژن والے متن کیساتھ کلیش نہ ہو!
    ۔دو سطور کے درمیان اضافی فاصلہ
    ۔متن میں بعض جگہوں پر علامت حاشیہ کی دوسری اشکال کا اضافہ


    مختلف براؤزر میں‌نمونہ جات:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اوپرا اور گوگل کروم میں آنے والے مسائل (آیات کے نشانات) کا تعلق سافٹوئیر کمپیٹیبلیٹی سے ہے۔ مجھے یاد ہے کہ فائر فاکس کے پرانے ورژنز میں بھی یہی مسئلہ تھا، جس پر بگ فائل کرنے پر اسکو درست کر دیا گیا۔ امید ہے دوسرے سافٹوئیر ونڈرز اس پر توجہ دیں گے۔
    انشاءاللہ ہمارا اگلا وژن مکمل متن قرآنی کو لگیچر بیسڈ کرنا ہوگا۔ جس سے اسکی خوبصورتی میں کہیں گنا اضافہ ہوگا۔ خاکسار تمام دوستوں و رضاکار کارکنان کا تہے دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے اس کٹھن کام کی تکمیل کیلئے رات و دن محنت کی۔
    ریلیز میں شامل کر دہ فائلوں میں ؛اپڈیٹڈ فانٹس، متن قرآنی مختلف فارمیٹس(ورڈ، ایچ ٹی ایم ایل، ریچ ٹیکسٹ)، یونی اسکرائب کا وولٹ شپڈ ورژن و ریپلیس کا طریقہ، نیز خزائن الہدایت کیبورڈشامل ہے:
    [​IMG]
    ریلیز کا ربط:
    http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=231
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ربط اپڈیٹڈ!
     
  3. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کیا اس فونٹ میں‌مکمل قرآن کی فائل بھی موجود ہے
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی ہاں۔ موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مکمل قرآن کہاں‌سے مل سکے گا
     
  6. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شکریہ میں‌نے اتار لیا
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جناب اسی میں سب موجود ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جزاک اللہ۔۔۔۔بہت عمدہ فانٹ ہے۔۔۔۔
     
  9. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    اللہ تعالى سى دعا ہے كہ آپ حضرات كى اس خدمت قرآن كو قبول فرمائے اور دنيا وآخرت میں رفع درجات كا سبب بنائے...........آمين يا رب العالمين......
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آمین ثم آمین۔
     
  11. قاسم شیخ

    قاسم شیخ محفلین

    مراسلے:
    11
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    کیا اس فانٹ کے تمام ورین کا لنک ہمیں دوبارہ مل سکتا ہے؟
     

اس صفحے کی تشہیر