فونٹ القلم شازل فانٹ

Farhan Mustafa

محفلین
میری طرف سے آپ تمام کیلئے ایک اور فانٹ القلم شازل فانٹ////

shazilfont.jpg

یہ فانٹ مکمل طور پر پنسلوں کو جوڑ کر بنایا گیا ہے، اگر کوئی کمی کوتاہی ہو تو ضرور آگاہ فرمائیے گا
 

arifkarim

معطل
مگر یہ تو ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا:
arifkarim, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons
 

فاتح

لائبریرین
گو کہ یہی ایرر میرے پاس بھی آ رہا ہے مگر سکرین شات دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ ایک عمدہ فونٹ کا اضافہ ہے۔
کھڑی زبر (جیسے رحمٰن اور مصطفیٰ میں ہے) کو بھی اگر ایک پینسل سے ہی ظاہر کر دیا جائے تو مزید خوبصورت ہو جائے گا۔
 

arifkarim

معطل
میرے پاس بھی اایرر آرہا ہے،،انتظامیہ ہی ٹھیک کرے،

فانٹ کی پہلی شیئرینگ کیلئے کوئی ایکسٹرنل سائٹ جیسے:
https://www.dropbox.com/
بہتر رہتی ہے۔ باقی اگر آپ کا ارادہ مزید خوبصورت فانٹس شیئر کرنے کا ہے تو نبیل بھائی سے کہہ کر فائلزکو آٹو اپروو کر وایا جا سکتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے اس فائل کو اپروو کر دیا ہے۔ آئندہ فرحان کی اپلوڈز کو اپروول کی ضرورت نہیں ہوگی۔
 

arifkarim

معطل
b145.gif
میرے خیال میں کچھ حروف و اعراب مکمل سیٹ ہونے سے رہ گئے ہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top