1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم جانِ اشتیاق فونٹ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2010

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    القلم جانِ اشتیاق فونٹ
    [​IMG]
    ڈاؤن لوڈ کریں ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    سبحان اللہ! ایک اور خوبصورت فونٹ۔ اللہ آپ کی رفتار کو نظرِ بد سے بچائے۔ مجھے واقعی لگ رہا ہے کہ چند روز میں انشاء اللہ اردو وہ زبان ہو گی جس کے یونی کوڈ فونٹس کمپیوٹر کی دنیا میں سب سے زیادہ ہوں گے۔:) بہت شکریہ جناب۔
    دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، ابھی چند منٹ پہلے ہی میں نے یہاں آپ کا ذکرِ خیر کیا تھا اور سوچ رہا تھا کہ آپ نجانے کب دیکھیں گے وہ مراسلہ اور چند منٹ بعد ہی آپ تشریف لے آئے ایک اور خوبسورت فونٹ کے ساتھ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    اشتیاق بھائی مانگیئے کیا مانگتے ہیں؟ میرا مطلب ہے کوئی بھی دعاء۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جو آپ کے دل کی دعا میرے لیے نکلے وہ دیجئے۔
     
  5. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,417
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی تمام کام یابیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. AHsadiqi

    AHsadiqi محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشااللہ خدا آپ کو دن دگنی ترقی عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب اشتیاق بھائی

    اب نستعلیق فونٹس کے میدان میں بھی کچھ کر دکھائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انشا اللہ تھوڑا انتظار کیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شاباش" جیتے رہو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوبصورت خط کوفی ہے۔ برادر اشتیاق کو مبارکباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لگتا ہے اس بارے میں پیش رفت کر چکے ہیں‌
    بحرحال انتظار رہے گا اشتیاق بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    جزاک اللہ جناب اشتیاق صاحب ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر