القاری سوفٹوئیر کےلئےفوری مدد درکار ہے

محترم قارئین السلام علیکم امید ہے سب ساتھی آفیت سے ہونگے مجھے اس سوفٹوئیر کے بارے میں فوری مدد درکارہے میں نے ایک سائٹ سےقرانے کریم کا القاری سوفٹوئیر ڈاؤن لؤڈ کیا تھا جو460 ساٹھ ایم بی کا ہےلیکن وہ اپنی سیٹپ فائل سے انسٹال نهیں هورها هے جو ساتهی اسے استعمال كرتے هوں وه اسكی انسٹالنگ كامكمل طریقه بتلاكر مشكور فرمائیں
شكریه
:notworthy:
 
Top