تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انہوں نے سلا م کیا ہی کب ہے۔۔۔
جو آپ کو جواب دینے کی جلدی پڑ گئی!!!
میاں آپ اپنی عینک کو صاف کریں اور عنوان پر توجہ فرمائے۔
screenshot_27.png
 
آخری تدوین:
بلاوجہ اتنی محنت کی۔۔۔
زیک آپ سے پہلے کے مراسلے میں بتا چکے ہیں۔۔۔
اب آپ کیا صاف کریں گے؟؟؟
ہم اب بھی آپ کوہی مشورہ دیں گے۔آپ نے سوال ہم سے کیا تھا زیک بھائی سے نہیں،لہذا جواب دینا ہم پر ہی ٖفرض تھا۔:)
 
Top