الحاد اور جدید الحادی نظریات

Richard Dawkins کی مشہور کتاب The God Deceptionالحاد کے موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے اور اس نے بہت کھل کر اور واضح انداز میں الحاد کے حق میں دلائل دیئے ہیں۔۔۔فاعتبروا یا اولی الابصار
 
ویسے میرا پروگرام الیکٹریک بھٹی میں جل کر ایک منٹ میں مٹی ہونے کا تھا پر وہ یہاں ہے نہیں ۔ اور پھر اس مٹھی بھر راکھ میں ایک گلاب کا پودا لگایا جائے مٹی میں مکس کر کے جو میری ہڈیوں کی بچے گی ۔ اس طرح میری ہڈیوں کی خوشبو آئے گی گلاب میں :p

سوچ لیں ۔ گلاب اپنی روٹین میں سجدہ کرے گا۔۔۔

أَلَمْ تَرَ‌ أَنَّ اللَّ۔هَ يَسْجُدُ لَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَمَن فِي الْأَرْ‌ضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ‌ وَالنُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ‌ وَالدَّوَابُّ وَكَثِيرٌ‌ مِّنَ النَّاسِ ۖ وَكَثِيرٌ‌ حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابُ ۗ وَمَن يُهِنِ اللَّ۔هُ فَمَا لَهُ مِن مُّكْرِ‌مٍ ۚ إِنَّ اللَّ۔هَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ

کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ کے آگے سربسجود ہیں وہ سب جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، سورج اور چاند اور تارے اور پہاڑ اور درخت اور جانور اور بہت سے انسان اور بہت سے وہ لوگ بھی جو عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں؟ اور جسے اللہ ذلیل و خوار کر دے اُسے پھر کوئی عزّت دینے والا نہیں ہے، اللہ کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے

سورۃ الحج ۲۲:۱۸
 
اس موضوع میں ہم الحاد کی تعریف اس کی انواع واقسام اور اس کے مختلف نظریات کے بارے میں بات کریں گے ۔
سب سے پہلے الحاد جدید کی واحد کشش کے متعلق جانئے ڈینش ڈی سوزا سے ۔۔۔
http://video.answers.com/dinesh-dsouza-on-the-appeal-of-modern-atheism-509857469
اردو میں تحریر دیں انجلیزی ہم سے 50 کوس دور بھاگتی ہے۔
 

arifkarim

معطل
Richard Dawkins کی مشہور کتاب The God Deceptionالحاد کے موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے اور اس نے بہت کھل کر اور واضح انداز میں الحاد کے حق میں دلائل دیئے ہیں۔۔۔ فاعتبروا یا اولی الابصار
یہ کتاب میں نے پڑھی ہے۔ الحاد اور ملحدوں کی بائبل ہے!
 
ملحد کے لیے بعد از موت کچھ نہیں جیسا دل کرے کرو :grin:
بہت مختصر اور بے امید زندگی ہے یہ تو۔۔۔
بس ایسی ہی ہے کچھ کیا کریں جیسی ملی اسی پر خؤش ہیں
یعنی ظالم مظلوم ، نیک وبد ، سب برابر ۔۔ نہ جزا نہ سزا، یہ تو فرسٹریٹنگ ہے ۔
 
Top