اقبالؒ! ترے دیس کا کیا حال سناؤں

السلام علیکم
دس۔ دس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے زیادہ بہتری کا موقع نہ ملا لیکن آج کے دن پر ایک ڈیزائن ضرور بنانا تھا تو یہ ادنیٰ کوشش حاضر ہے۔
21AP_zpsfc59d653.png
 

پردیسی

محفلین
بہت خوب اور اچھی سوچ ۔۔۔وہ بھی اندھیرے میں
جیو زرداری ۔۔۔۔ اللہ تجھے دوزخ کے آخری کونے میں جگہ دے
 

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہ
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب تصویر کیا ہے اقبال کے دیس کو ۔۔۔۔۔
دیکھا تھا جس دیس کاخواب اس کی تعبیر یہ تو نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ہم نے ایسی کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بہت خوب اور اچھی سوچ ۔۔۔ وہ بھی اندھیرے میں
جیو زرداری ۔۔۔ ۔ اللہ تجھے دوزخ کے آخری کونے میں جگہ دے

السلام علیکم
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
اور
زرداری جیسے لوگ بھی ہماری محنت کا نتیجہ ہے۔ آخر اب ہمارا اتنا تو حق بنتا ہے کہ ہم زرداری جیسوں کو ووٹ دیں۔:D
 
واہہہہہہہہہہہہہ
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بہت خوب تصویر کیا ہے اقبال کے دیس کو ۔۔۔ ۔۔
دیکھا تھا جس دیس کاخواب اس کی تعبیر یہ تو نہ تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مگر ہم نے ایسی کر دی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

السلام علیکم
تعریف کا شکریہ نایاب بھائی
 
Top