اقبالؒ ترے دیس کا کیا حال سناؤں

السلام علیکم
آج یومِ اقبالؒ کے موقع پر ایک ڈیزائن تیار کیا ہے یہ ڈیزائن بہت لمبا ہے کیونکہ اس کے کوئی بھی بند کو چھوڑ دینا مناسب نہ تھا۔ یہ امیرالسلام ہاشمی کی ایک شاندار نظم ہے۔ اس نظم سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم اقبالؒ کے پیغام پر کتنا عمل کر رہے ہیں۔ ہم نے اقبالؒ کے پیغام کو جیسے ختم ہی کر دیا ہے اور اس نظم کے آخر میں جو مصرعہ ہے"ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن" اس سے تو بس ایک آہ ہی دل سے نکلتی ہے کہ
اے اقبالؒ ہم شرمندہ ہیں
اے اقبالؒ ہم شرمندہ ہیں
اے اقبالؒ ہم شرمندہ ہیں
۔۔۔
1-2.png
2-2.png
3-2.png
4-1.png
5-1.png
6-1.png
7-1.png
8-1.png
9.png
10.png
11.png
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت عمدہ شاعری ۔ حقیقت پر مبنی ایک تصویر جس کو لفظوں میں پرو دیا گیا ۔ بہت خوب کام کیا ہے آپ نے صہیب ۔ زبردست۔
 
Top