اعلان داخلہ: بلال اسلامی یونیورسٹی

عبد المعز

محفلین
اعلان داخلہ
اصول شریعت پروگرام

علوم اسلامیہ(درس نظامی)+ایف اے،بی اے، ایم اے
یکم اپریل 2016ء سے باقاعدہ داخلہ
داخلہ کی شرط: میٹرک فرسٹ ڈویژن(حفاظ کرام اور میٹرک سائنس کو ترجیح دی جائے گی)
ایڈریس: بلال اسلامی یونیورسٹی،ابو الخیر روڈ نزد دوساکو چوک،سگیاں بائی پاس، لاہور

مزید تفصیل
 

زیک

مسافر

طالب سحر

محفلین
معلوماتی ہی دی ہے۔ حیرت تھی اس کورس میں سائنس کا کیا کام۔

میرا سوال واضح نہیں تھا- میں نے اپنے مراسلے پر آپ کی ریٹنگ کے حوالے سے پوچھا تھا-

بہت خیال ہے آپ کو ریٹنگ کا :) :) :)

ریٹنگ کا نہیں، عارف کریم کے response کا-
 
Top