اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

وزیرِ بھارتی مفادات و بلیک واٹرز امور جناب رحمن ملک نے اپنی چہیتی ملکہ ء عریانیت وینا ملک کے دفاع میں عیارانہ حکمت عملی اختیارکرے ہوئے کہا ہے کہ وینا ملک کی تصاویر جعلی ہیں سو وہی جھوٹا موقف اس کی پروردا وینا ملک نے دھرایا ھے۔ جبکہ متعلقہ بھارتی میگزین کے ایڈیٹر نے دعوی کیا ھے کہ تصاویر اصلی ہیں جس کے تمام ناقابل تردید ثبوت ان کے پاس موجود ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ان تصاویر کی اشاعت میں ان تمام بھارتی میڈیا پرسنز کا کردار نمایاں ھے جو پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھارتی دورے کے دوران ان کے ساتھ ساتھ رھے ۔ یاد رہے کہ کسی بھی غیر ملکی دورے میں پاکستانی شہری کی مصروفیت و سرگرمی پر نظر رکھنا پاکستانی سفارت خانے کے فرائض منصبی میں شامل ہوتا ہے جو وزارت خارجہ کے تحت کام کرتا ہے لہذا ملک و قوم اور دین و ملت کی رسوائی کے اس غلیظ ڈرامے کی ساری ذمہ داری وزیر خارجہ حنا ربانی اور رحمان ملک پر عائد ہوتی ھے جسے بھارت میں پاکستانی سفارتخانے کے لوگوں نے امریکی اور بھارتی لابی کے ساتھ مل کر پلان کیا ھے ۔ مقصد دنیا بھر میں اسلام اور پاکستان کے تشخص کی رسوائی اور دنیائے مغرب کو یہ میسیج دینا ھے کہ ھم آزاد خیال لوگ بھی مغرب کے مادر پدر آزاد معاشرے کی طرح روشن خیال ہو چکے ہیں سو مغربی آقاؤں کیلے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں ۔ ہمارا مطالبہ ھے کہ حنا ربانی کھر کو برطرف کر کے ننگ وطن وینا ملک ، ننگ قوم رحمان ملک اوربھارت میں تعینات ذمہ دار سفارت کاروں کو سرعام سنگسار کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ فاروق درویش
 

حماد

محفلین
روزانہ تازہ ترین نیوز اپ ڈیٹ کیلئے ملاحظہ کیجئے میری نیوز ویب سائٹ
خبنرنامہ ء سیاہ ست
www.farooqdarwaish.com
میرے بھی ایک جاننے والے بزرگ دوست ہیں انکی ملکہ ء عریانیت کے ایک ایک سیاہ کارنامے پر خوب نظر رہتی ہے۔ گھر آنے والے ہر دوست کو وینا کی عریاں تصاویر اور ویڈیوز دکھاتے ہیں، دونوں کانوں کو ہاتھ لگاتے اور لاحول پڑھتے جاتے ہیں۔ کہتے ہیں "کیا معلوم تھا کہ قیامت ڈھانے اور آنے کی تمام "نشانیاں" دیکھ کر مرنا نصیب میں لکھا ہے"۔ مجھے وینا کے کرتوتوں کی تمام تر معلومات انہی سے ملتی ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
میرے بھی ایک جاننے والے بزرگ دوست ہیں انکی ملکہ ء عریانیت کے ایک ایک سیاہ کارنامے پر خوب نظر رہتی ہے۔ گھر آنے والے ہر دوست کو وینا کی عریاں تصاویر اور ویڈیوز دکھاتے ہیں، دونوں کانوں کو ہاتھ لگاتے اور لاحول پڑھتے جاتے ہیں۔ کہتے ہیں "کیا معلوم تھا کہ قیامت ڈھانے اور آنے کی تمام "نشانیاں" دیکھ کر مرنا نصیب میں لکھا ہے"۔ مجھے وینا کے کرتوتوں کی تمام تر معلومات انہی سے ملتی ہیں۔

بھیا وہ کیوں دیکھتے ہیں خود
 

محمد امین

لائبریرین
بھیا اگر نامناسب نہ ہو تو یہاں ایک مزاحیہ تصویر پوسٹ کر رہا ہوں۔ نامناسب ہو تو حذف کردیجیے گا۔۔۔

377208_270007553051671_189595927759501_823480_644833910_n.jpg
 
سنگسار کیوں؟

یہ حکومت کی ذمہ داری کیسے ہے؟
برادر محترم زیک ۔۔۔۔۔۔ظاہر ہے کہ پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اس کے آئین اور قانون کے مطابق اس درجہ عریانت قابل دست انداز ی ِ پولیس جرم ہے اور اس حوالے سے قانون پر عمل درامد کرنا اور کروانا ریاست اور حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے ، اگر یہ کام عوام نے خود کرے گی تو پھر ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کا الزام عائد کرنے والے عناصر بھی چھلانگیں لگاتے آ جائیں گے یا سنگسار کرنے والوں پر ،،طالبان ،، ہونے کا الزام بھی لگ سکتا ہے ۔۔۔۔ اگر میں یوں لکھتا کہ لوگوں کو چاہئے کہ انہیں سنگسار کر دیں تو شاید ابھی تک مجھے بھی دہشت گرد یا طالبان قرار دیا جا چکا ہوتا
 
بہت سارے دوست شاید بھول چکے مگر کچھ کو یاد ہو گا کہ 2004 میں بھی ایک پاکستانی ماڈل انیتا ایوب نے بھارتی فیشن میگزین سٹار ڈسٹ کیلئے عریاں پوزنگ کر کے بھارتی الیکٹرانک میڈیا میں خوب شہرت کمائی تھی بعد میں انہیں ایک بھارتی فلم میں ہیروئین بھی کاسٹ کیا گیا تھا مگر فلاپ ہونے کے بعد پاکستان لوٹ آئیں ، وہ حسینہ عریانیت ایک حساس ایجنسی کے اعلی افیسر ( اس وقت ) کرنل ایوب آغا کی بیٹی ہیں اور ایک کشمیری عسکری گروپ کی طرف سے دھمکیوں کے بعد سے پاکستان چھوڑ کر آج کل امریکہ میں مقیم ہیں ، یہ انیتا ایوب صاحبہ اکثر ممبئی اور چنائی میں دیکھی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اداکارہ میرا اور اس وینا ملک کو بھی بھارتی میڈیا اور عریاں ماڈلنگ ایجنسیوں میں متعارف کروانے والی خاتون انیتا ایوب ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حماد

محفلین
بھیا وہ کیوں دیکھتے ہیں خود
بہنا! یہ ایک خاص نفسیاتی کیفیت ہوتی ہے ، جسمیں بظاہر تو انسان اعلیٰ اخلاقی اقدار و نظریات کا پرچارک بننا اور نظر آنا چاہتا ہے لیکن درحقیقت وہ اپنے آپ کو اور دوسروں کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔ آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑایےء آپ کو کچھ ایسے لوگ ضرور نظر آ ئیں گے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
بہت سارے دوست شاید بھول چکے مگر کچھ کو یاد ہو گا کہ 2004 میں بھی ایک پاکستانی ماڈل انیتا ایوب نے بھارتی فیشن میگزین سٹار ڈسٹ کیلئے عریاں پوزنگ کر کے بھارتی الیکٹرانک میڈیا میں خوب شہرت کمائی تھی بعد میں انہیں ایک بھارتی فلم میں ہیروئین بھی کاسٹ کیا گیا تھا مگر فلاپ ہونے کے بعد پاکستان لوٹ آئیں ، وہ حسینہ عریانیت ایک حساس ایجنسی کے اعلی افیسر ( اس وقت ) کرنل ایوب آغا کی بیٹی ہیں اور ایک کشمیری عسکری گروپ کی طرف سے دھمکیوں کے بعد سے پاکستان چھوڑ کر آج کل امریکہ میں مقیم ہیں ، یہ انیتا ایوب صاحبہ اکثر ممبئی اور چنائی میں دیکھی جاتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اداکارہ میرا اور اس وینا ملک کو بھی بھارتی میڈیا اور عریاں ماڈلنگ ایجنسیوں میں متعارف کروانے والی خاتون انیتا ایوب ہی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

وینا ملک تو بدنام ہی ہو گئی ہے حالانکہ اس کے علاوہ بھی کافی پاکستانی نام عریاں نہیں تو نیم عریاں کیٹاگری میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
بہنا! یہ ایک خاص نفسیاتی کیفیت ہوتی ہے ، جسمیں بظاہر تو انسان اعلیٰ اخلاقی اقدار و نظریات کا پرچارک بننا اور نظر آنا چاہتا ہے لیکن درحقیقت وہ اپنے آپ کو اور دوسروں کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔ آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑایےء آپ کو کچھ ایسے لوگ ضرور نظر آ ئیں گے۔

کچھ کہ ہر کوئی؟
 
وینا ملک تو بدنام ہی ہو گئی ہے حالانکہ اس کے علاوہ بھی کافی پاکستانی نام عریاں نہیں تو نیم عریاں کیٹاگری میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔
جی ہاں شہزاد وحید صاحب پاکستان اور پاکستانی میڈیا میں ،، روشن خیال،، لوگوں کی کوئی کمی نہیں، ہزاروں نہیں لاکھوں مادر پدر آزاد مغرب نواز ، سٹار پلس زدہ پریاں اور انہیں دوسروں سے متعارف کروانے والے مشرف باقیات کے فرشتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے امریکہ، مغرب اور دوسرے صلیبی ممالک میں بیٹھے ہوئے تارکین وطن، دیس بھگوڑے اس سلسلے میں سب سے آگے ہیں جو خود کومغرب کی غلاظت آمیز اور تعفن سے بھرپور تہذیب و ثقافت کا حصہ بنائے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈیش ڈیش ڈیش۔۔۔۔۔۔۔ اب آگے آپ خود بہتر جانتے ہیں سمجھ جائیے ۔۔۔۔
 

حماد

محفلین
یعنی کہ اپنی بھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پوری ہو جاتی ہے۔ اُفففففففف
جی وہی پوری ہو جاتی ہے جو بروزن "سڑک" ہے۔ اب بھلا ایک ملکہ ء عریانیت اور اسکی تاریخ عریانیت کے بارے میں ہر ایک کو اپ ڈیٹ کرنا کیا انہیں زیب دیتا ہے؟
اسے کہتے ہیں "رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئ" ۔
 
جس ملک میں قحبہ خانوں کے گھناونے اور مکروہ بزنس میں ملوث خواتین عزت دار کہلائیں گی اور وزیر و سفیر بنائی جائیں گی وہاں کیا کیا توقع نہیں کی جا سکتی ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top