پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

جاسمن

مدیر
بہت سے محفلین ایک دوسرے کی عادات سے خاصے واقف ہوتے ہیں۔ مراسلہ پڑھ کے بھی اندازہ لگا لیتے ہیں کہ یہ کس محفلین کا ہو سکتا ہے۔
آئیے چند اشاروں سے محفلین کا سراغ لگائیں۔ یعنی کسوٹی کسوٹی کھیلیں۔:)
 

شکیب

محفلین
یہ کام مصنوعی ذہانت کے ذریعے بھی ممکن ہے۔
AI App Compares Writing To See If It's Penned By The Same Author | Digital Trends

AI-use-cases-Neo4j-1.png

960x0.jpg

ایسی یونیک مراسلہ ٹیمپلیٹ بس انہی کی ہے۔
 
آخری تدوین:
Top