اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک بہت ہی پسندیدہ "سبزے" کی تصویر ۔ سندھ ۔ پاکستان اگست 2019 ۔

وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ ۔

hTqi3Em.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پہلے مراسلے میں تدوین کر دی گئی ہے. پھولوں سے متعلق مناظر کو اس تھیم میں شامل نہیں کیا گیا. :)
یہ بھی متعین ہو جائے تو بہتر ہے کہ ایک تھیم میں ایک محفلی کتنی تصاویر شریک کرے ، جیسے تین ،پانچ ،ایک ،دس وغیرہ ۔ کیوں کہ اس حد کے بغیر ممکن ہے انبار ہی لگ جائے اور انتظامی کام کا بوجھ بڑھ جائے گا ۔ جیسے کچھ شاعروں کو مشاعروں میں ایک غزل سنانے کے لیے بلایا جاتا ہے اور آٹھ آٹھ سنادیتے ہیں ۔ اب یہ فوٹوگرافروں کو ہی دیکھیئے کہ یہ ان شاعروں سے کم ہیں کیا ؟
کیا خیال ہے ؟
 
اہم نکتے کی جانب توجہ دلائی ہے تاہم اس کا اطلاق اگلے ہفتے سے کر لینا بہتر ہو گا، کیونکہ کچھ محفلین خاصی تصاویر پوسٹ کر چکے ہیں (اگر انہیں آغاز سے ہی علم ہوتا تو زیادہ سیلیکٹو ہوتے). :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
باغیچے میں پڑا ایک خشک ہوتا "سبز" پتہ جو حال ہی میں اپنے ماضی کی رخصت ہوتی شادابیوں سے ، دیکھنے والے کو زندگی کا سب سے اہم سبق یاد دلاتا ہے ۔
ریاض۔

E4rxD10.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اہم نکتے کی جانب توجہ دلائی ہے تاہم اس کا اطلاق اگلے ہفتے سے کر لینا بہتر ہو گا، کیونکہ کچھ محفلین خاصی تصاویر پوسٹ کر چکے ہیں (اگر انہیں آغاز سے ہی علم ہوتا تو زیادہ سیلیکٹو ہوتے). :)
ساتھ ساتھ اگر محفلین یہ بھی کرتے جائیں کہ تصویر کا مقام اور وقت وغیرہ بھی لکھ ڈالیں تو دھاگا ایک معلوماتی یاد داشت بھی بن جائے کا ۔
اس بابت کیا رائے ہے ؟
 
اس حوالے سے بھی مراسلۂ اول میں تدوین کر دی گئی ہے. :)
 
Top