اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا

پرویزبزدار

محفلین
السلام علیکم ۔ ہماری یونیورسٹی میں سٹودنٹ ویک ہے اور اس میں چند عنوانات پر مختصر تقریری مقابلہ ہے۔ عام طور پر میں تقریر خود لکھتا ہوں لیکن اس دفعہ میں نے سوچا آپ سخن فہموں سے کچھ مدد لوں۔ عنوانات میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ اور میں امید کرتا ہوں آپ تمام دوست میری مدد کریں گے۔ آپ جس عنوان پر چاہیں لکھیں۔
1۔ اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
2۔ کہیں راستے میں ہے منتظر وہ سکوں جو آ کے چلا گیا
3- دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
4۔ زاغوں کے تصرف میں عقابوں کا نشیمن
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر لکھنا ہے تو پھر میری طرف سے معذرت کہ یہ میری تحریر ہو جائے گی، آپ کی نہیں۔ اگر کوئی پوائنٹس درکار ہیں تو اس بارے مدد مل سکتی ہے۔ کئی دوست مدد کو تیار ہوں گے :)
 
ان تمام عناوین کی وضاحت کریں کہ آپ چاہتے کیا ہیں اس سے تو کوئی واضح مطلب کھل کر سامنے نہیں آ رہا ۔۔۔۔
 
عثمان

محفلین
السلام علیکم ۔ ہماری یونیورسٹی میں سٹودنٹ ویک ہے اور اس میں چند عنوانات پر مختصر تقریری مقابلہ ہے۔ عام طور پر میں تقریر خود لکھتا ہوں لیکن اس دفعہ میں نے سوچا آپ سخن فہموں سے کچھ مدد لوں۔ عنوانات میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ اور میں امید کرتا ہوں آپ تمام دوست میری مدد کریں گے۔ آپ جس عنوان پر چاہیں لکھیں۔
1۔ اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
2۔ کہیں راستے میں ہے منتظر وہ سکوں جو آ کے چلا گیا
3- دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
4۔ زاغوں کے تصرف میں عقابوں کا نشیمن
مزاحیہ تقریری مقابلہ ہے کیا ؟
نیز اپنی لکھی کوئی سابقہ تقریر تو دکھائیے ذرا۔۔۔
 
پرویزبزدار

محفلین
اگر لکھنا ہے تو پھر میری طرف سے معذرت کہ یہ میری تحریر ہو جائے گی، آپ کی نہیں۔ اگر کوئی پوائنٹس درکار ہیں تو اس بارے مدد مل سکتی ہے۔ کئی دوست مدد کو تیار ہوں گے :)
تو جناب تقریر کے بعد میں بتا دوں گا کہ ہر جملہ جو کوئی بھی استعمال کرے گا تو قیصرانی صاحب قانونی کاروائی کا حق رکھتے ہیں۔ بس آپ مدد کریں۔ چاہے وہ پوانٹس کی شکل میں ہو یا پھر تحریر کی صورت میں۔
 
پرویزبزدار

محفلین
مزاحیہ تقریری مقابلہ ہے کیا ؟
نیز اپنی لکھی کوئی سابقہ تقریر تو دکھائیے ذرا۔۔۔
جی مزاحیہ ہی سمجھ لیں۔ میں نے پہلے ایک تقریر کی تھی کہ میں تو شرمندہ ہوں اس دور کا انسان ہو کر۔ اس میں یہی باتیں کی تھیں جیسے ہم لڑکی کو ناچتے ہوئے دیکھتے ہیں تو کہ کہتے ہیں سبحان اللہ کیا ٹیلنٹ ہے۔ موٹر سائیکل کی مشہوری میں بھی لڑکی۔ بس کچھ مزاحیہ ٹائپ ہو۔
 
Top