اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی

عندلیب

محفلین

اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی
ہر شئے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی
لے کر چلے تھے ہم جنھیں جنت کے خواب تھے
پھولوں کے خواب تھے وہ محبت کے خواب تھے
لیکن کہاں ہیں ان میں وہ پہلی سی دلکشی
اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی
 
Top