اس مسئلہ کا حل کیاہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے اپنے لیپ ٹاپ کے ونڈوز سیون پر ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر انسٹال کیا جسمیں دو پریشانیوں کا سامنا ہے للہ کوئ حل بتائیں (1) احادیث کی کتب میں صحائے ستہ سب کھل تی ہیں باقی کتب نہیں کھل تی (2) ترجمہ کا اوڈیو انسٹال ہونے کے بعد بھی نہیں چلتا
اسکا کوئی حل بتایں جزاک اللہ
عرفان الٰہی فاروقی جے پور
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر کا حل درکار ہے ماہرین متوجہ تمام فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد سوفٹ وئیر کو جب انسٹال کیا تو یہ پریشانی سامنے آئی اردو آڈیو ترجمہ نہیں چلا صحا ئے ستہ کے علاوا دیگر کتب حدیث نہیں کھلی میرے لیپ ٹاپ پر ونڈو سیون انسٹال ہے براہ کرم جلدی اسکا حل بتائیں تاکہ اس مفید سوفٹ ئیر سے بھر پور فائدہ حال ہو
السلام
 
Top