اس ایرر کا کوئی حل،،،؟

الکبیر

محفلین
آداب!
میں ونڈوز 7 پر ان پیج رن کرتا ہوں تو یہ لکھا آتا ہے اور پروگرام نہیں چلتا:

The instruction at 0x6b6e9033 referenced memory at 0x00000090. The memory could not be written.

Click OK to terminate this program

مزید پروگرام ڈاؤن لوڈ کئے مگر ہر بار یہی پیغام۔
اس کا کوئی حل،،،،،؟
شکریہ۔
 

الف عین

لائبریرین
میرے پاس ونڈوز 7 میں ان پیج کے دونوں ورژن (اردو 2000 اور ان پیج ایکس پی) ٹھیک سے چلتے ہیں۔
 
Top