اسپین میں بسنے والے پاکستانیوں کی موجیں

عثمان رضا

محفلین
باسلونا جنریلیتات نے انٹر نیٹ پر ایک ویب سائٹ کا افتتاح کیا ہے جو کہ 10 زبانوں میں تارکین وطن کی رہنمائی کرتی ہے جس میں اردو بھی شامل ہے ۔
ویب سائٹ پہ جانے کے لیے یہاں کلک کیجیے
 
یہ حوصلہ افزاء بات ہے اس سے اردو کو ترقی دینے میں مزید آسانیاں پیدا ہوں گی۔مجھے اس بات سے بہت خوشی ہوتی ہے جب کسی بھی ویب سائٹ کے لنک میں دوسری بہت ساری زبانوں کے درمیان اردو بھی بہت شان سے کھڑی ہو۔
 
Top