اسلام چینل

عمر میرزا

محفلین
گزشتہ دنوں اسلام چینل پرپاکستان میں ایمرجنسی کے حوالے سے ایک براہ راست مباحثہ پیش کیا گیا ۔جس کا عنوان تھا pakistan in crisis اور شریک گفتگو تھے
سجاد خان ( ممبر حزب التحریر)
احسن اقبال ( مسلم لیگ - ن)
میاں شاہد ( پیپلز پارٹی)
عبدالقیوم بٹ ( پیپلز پارٹی)
مسعود خان ( تحریک انصاف )
برگیڈ ئیر عثمان خالد ( ڈائیریکٹر انسٹیوٹ آف ساؤتھ ایشیاء)

دیکھنے کے لئے [ame="http://youtube.com/watch?v=2DKMJSMpLS4"]یہاں[/ame] کلک کریں
 
Top