اسلام آباد گرینڈ سائکل ریلی 1 دسمبر 2013 تمام دوستوں سہیلیوں کو شرکت کرنے کی دعوت

امجد میانداد نے 'ماحولیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 30, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    بے پناہ مصروفیت کے باعث میں آپ دوستوں کو اسلام آباد میں منعقد کیے جانے والے ایک ایونٹ کی دعوت دینا بھول گیا۔

    [​IMG]

    پوسٹر دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ یہ ریلی ماحول سے متعلق آ گاہی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد شہر میں ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کا فروغ۔
    ماحول کو نقصان پہنچانے والی اشیاء، حرکات ، وغیرہ سے اجتناب۔

    اس میں بچے بڑے ، لڑکیاں خواتین ، سبھی شامل ہو سکتے ہیں ایک عدد سائکل کے ساتھ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    کاش میں پاکستان میں ہوتا ۔ کتنی سہلیوں سے ملاقات ہوجاتی ۔ ;)
    خیر سب کو گڈلک ۔۔۔۔:)
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 30, 2013
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو ابھی بھی وقت ہے، آ جائیں، لیکن اپنی سائیکل ساتھ لانا مت بھولیے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,699
    موڈ:
    Cheerful
    یہ سب لوگ اس ایک عدد سائیکل پر باریاں لیں گے یا سرکس کی سائیکل کی مانند ایک ہی وقت میں سواری کریں گے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,451
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ کل کتنا فاصلہ ہو گا؟ 10، 12 کلومیٹر؟
     
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں۔۔۔ مہران گیٹ سے ایف-8 مرکز بمشکل 4کلومیٹر ہوگا۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یاد رکھنے کے بہت شکریہ امجد میانداد ۔ ریلی کا مقصد تو بہت اچھا ہے اور میری دلچسپی بھی ہے اس موضوع میں۔ لیکن میں نے یہ دھاگہ دیر سے دیکھا اور آج میرا ساتھ دینے کے لئے گھر میں کوئی موجود بھی نہیں ہے۔ ورنہ آخری گھنٹے میں شامل ہو جاتی۔
    آپ شامل ہوئے ہوں تو مزید تفصیل شامل کرنے کی کوشش کیجئے گا۔ اور اگر ایسے ایونٹس کے بارے میں ایک آدھ دن پہلے خبر مل جائے تو یہ مزید آگے بھی پہنچائی جا سکتی ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ لے سکیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,451
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی جانا اور واپسی ملا کر 8 کلومیٹر۔

    کیا کوئی خاص وجہ ہے اتنا چھوٹا راستہ رکھنے کی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    راستہ تقریبا دس کلو میٹر کا تھا ۔۔۔۔
    لیکن ریلی کے شرکاء میں ایک بڑی تعداد بچوں کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ بس اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے 4 ۔ ساڑھے 4 کلومیٹر کا کردیا گیا !!!
    :)
    :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ کا مطلب سہیلیوں سے۔ :eek::eek::confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    تصاویر کی زبانی

    روانگی سے پہلے انسٹرکشنز دی جا رہی ہیں
    ریلی کا ایک چکر میرے لینس سے لگائیے اور ایک چکر ایک اور دوست کے لینس سے۔
    پہلے میری باری


    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر