اسلامی تصاویر

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ نیا دھاگہ شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں اسلامی تصاویر جیسے ، مکہ مدینہ ، قرآن و حدیث کی تصاویر ، اسماالحسنی کی تصاویر اور جو اسلام کے متعلق ہوں وہ پوسٹ کی جائیں گی ۔ میری تمام اراکین سے التماس ہے کہ ضرور اس میں حصہ لیں ۔ تاکہ جن باتوں، حدیثوں اور جگہوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں ہے ۔ اس کے بارے میں معلومات مل سکیںاور ہر بندہ اسلام سے آگہی رکھ سکے ۔
مثال کے طور پر یہ مکہ کی تصویر
muslim_mosque_makkah_wallpaper.jpg

مدینہ کی تصویر
madina1.jpg

تصویر میں حدیث شریف ٕ
hadis-2.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
اشتیاق، احادیث وغیرہ پوسٹ کرنے کے لیے علیحدہ فورم موجود ہے۔ اور میری گزارش ہے کہ اسلامی تعلیمات کے فورم میں تصویری مواد پوسٹ نہیں کریں۔ شکریہ۔
 
Top