استغفار کا تلفظ

شاہد شاہنواز

لائبریرین
امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کے سات دنوں کے وظائف ہیں۔ بدھ کے دن استغفار (مکمل) ایک ہزار بار پڑھنا ہوتا ہے۔
استغفار (مکمل) میں نے ڈھونڈا تو مجھے ملا:
استغفر اللہ العظیم و اتوب الیہ۔
اس کا تلفظ کیا ہوگا؟
 
Top