تعارف استشراق

الف عین

لائبریرین
اور ہم کو آپ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ اپنا تعارف دیں۔
خوش آمدید۔ آپ کون سا کلیدی تختہ استعمال کر رہے ہیں؟ شاید عربی؟
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم اسلام ،خوش آمدید۔ آپ نے جو کی معلامات کے لیے کہا ہے۔وہ تو لفظ ہی نیا ہے میرے لیے :)
 

يحيا اشرف

محفلین
شكريه

مي اداري اور سب احباب كا شكر كزار هون اور اردو لكهني مي في الحال دشواري هي ليكن اهسته اهسته سب كجه تيك هو جائكي بس فقط خاكسار يحيااشرف لاهور
 

الف عین

لائبریرین
یحیٰ آپ کو استشراق والا سوال جواب والے سیکشن میں پوچھنا تھا یا اسلام اور عصرِ حاضر والی فورم میں۔ تعارف کی وجہ سے اس کا جواب رہ گیا ہے۔ بہر حال۔۔۔
استشراق ویسے تو اس مطالعے کو کہا جاتا ہے جو مغربی دنیا نے بطور خاص مشرقی فکر پر کئے ہیں۔ یعنی یہاں کی تہذیب، زبان، ادب اور مزاہب پر۔ افسوس کہ ان کی کتابیں اردو میں ترجمہ بہت کم ہوئی ہیں، اور انتر نیٹ پر بھی اردو میں مواد نہیں ہے۔ گوگل کرنے پر بھی محض عربی کے صفحات دستیاب ہوتے ہیں، وکی پیہڈیا میں یہاں:
http://ar.wikipedia.org/wiki/استشراق
البتہ انگریزی میں اس سرچ کو دیکھیں
http://www.google.co.in/search?hl=e...fficial&hs=ZE&q=Orientalism&btnG=Search&meta=
ایڈورڈ سعید کی اسلام کے سلسلے میں کتابیں بھی نیٹ پر تلاش کرنے سے مل جائیں گی۔
 

يحيا اشرف

محفلین
سلام وآداب :مجهے اسلامي تحريكوں اور جهادي تنظيموں کے خوبيو ں اور خاميوں كے بارے میں معلومات دركارهے اگر كسی كى ذهن میں يا معلومات میں كوئی خوبي يا خامياں متعلقه تحريكوں كے بارے میں هیں تومجهے ضرور مطلع كریں دوستوں كا بہت بہت شكريه
 
Top