اردو

urduwikibooks

محفلین
[align=left:3820423f34]I know just basic basic Urdu, and i come to invite you to contribute to the english wikibooks, on the book about urdu.

the address is [http://en.wikibooks.org/wiki/Urdu/Table_of_contents] this. I am sorry if i don't wrote in the correct place, but i didn't find any other community speaks urdu. I will be happy if can you contribute to this urdu book. lots of men want this book, includes me.

Very very thanks,
and sorry again,
A wikibooks user[/align:3820423f34].
 
جواب

آپ کی دعوت سر آنکھوں پر لیکن پھر وہی کاپی رائیٹ کا مسئلہ۔ محترم اردو وکی بکس کا اپنا ڈومین بھی موجود ہے۔ جس میں دائیں سے بائیں لکھنے کی سہولت بھی ہے۔ لیکن وہاں بھی کاپی رائیٹ کے حوالے سے ہمیں دقتوں کا سامنا ہے۔
 

زیک

مسافر
وہاب: یہ کتاب آپ خود لکھیں گے اس لئے کاپی‌رائٹ کا مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے۔ اور یہ اردو کے بارے میں انگریزی زبان میں لکھی جائے گی۔
 
Top