اردو گرافک

شعیب

محفلین
شکریہ نبیل ۔ ’اردو فورم‘ کے صفحات کو اپنی HD میں اتارلوں گا تاکہ اچھی طرح دیکھ لوں کہاں کہاں انگریزی گرافک کی جگہ اردو گرافک ہونی چاہئے ۔

نبیل ۔ اردو فورم کے کل چھ مختلف ’مین لوگو‘ تیار ہوگئے - آپ اپنا میل ایڈریس دیں تاکہ یہ Logos تمہیں بھیج سکوں -
 
Top