بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم سب دوستوں سے ایک درخواست ہے کہ وہ اچھا سا مشورہ دیں کہ آجکل اردو فورمز پر بہترین فورم کون کونسے ہیں ۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم جزاک اللہ فی الدارین محفل تو ہے ہی اچھا لیکن اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں کے سب دوست اچھے ہیں برداشت بھی کر لیتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ڈلیٹ بھی کر دیتے ہیں اللہ اکبر کبیرا
اردو کے بہترین فارمز : http://www.alqlm.org/forum/ http://pak.net/forums.php http://www.urduvb.com/forum/ http://www.urduweb.org/mehfil/index.php
میرے نزدیک محفل فورم سب سے اچھا ہے۔اور بھی کئی فورم جائن کیے ہیں لیکن کہنا اسے ہی اچھا چاہیئے جس پر کام کر رہے ہو۔نہ کہ وہاں پر پوسٹنگ نہ کر رہے ہو۔جیسا کہ میں اس فورم پر ایکٹو ہوں۔اور اچھا مواد ڈھونڈ کر پڑھ رہا ہوں۔
یار ایک چھوٹا سا فورم یہ بھی شامل کر لیں۔ بہترین کی فہرست میں آج نہ سہی، کوشش کر رہے ہیں کہ جلد ہی آ سکے۔ www.KitaboSunnat.com/forum/forum.php