اردو پی ایچ پی بی بی میں فورم ظاہر نہیں ہو رہے

عمر میرزا

محفلین
السلام علیکم
سی ایم ایچ موڈ فورم میں کچھ سب کیٹیگریز اور فورم بنائے ہیں یہ صرف اس وقت دکھائی دیتے ہیں جب admin اکاونٹ سے لاگ ان ہوں عام یوزر لاگ ان کے اور بغیر لاگ ان کے دکھائی نہیں دیتے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے

:confused::confused:
 

نبیل

تکنیکی معاون
سی ایچ موڈ فورم میں فورمز کے ڈیفالٹ پرمیشن گیسٹ یوزر اور رجسٹرڈ یوزرز کے لیے سیٹ نہیں ہوتے۔ اس کے لیے ایڈمن پینل میں Auth Center میں جا کر پرمیشن سیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی تفصیل آپ کو سی ایچ موڈ کی یوزرز گائیڈ سے بھی مل جائے گی۔ یہ یوزرز گائیڈ بھی ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود ہے۔
 
Top