اردو پوائنٹ پر کونسی فونٹ ھے؟

SohaibAhmadu

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تمام دوستوں کا شکریہ جنھوں نے اتنی پیاری ویب سائٹ اردو کے چاھنے والوں کیلئے بنائی ہے، دوستوں مجھے وہ فونٹ چاہیے جو اردو پوائنٹ والے اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرتے ہیں،،،

زیک

مسافر

اردو پوائنٹ والوں سے کیوں نہیں پوچھتے؟
 
وعلیکم السلام یہ جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔شکریہ

Top