اردو پریس کا ڈیش بورڈ(سائٹ منتظم ( کی ورکنگ میں پرابلم

بھیا۔
یہ اس اردو پریس کے سائٹ منتظم کا رویہ تو بالکل شرمیلی دلہن کی طرح کا ہو گیا ہے۔ ایک جھلک دکھا کر غائب ہو جاتا ہے۔
جتنی دفعہ مرضی آپ اس پر کلک کر لیں اس کا رویہ ایک جیسا رہتا ہے۔ میں تو عاجز آ گیا ہوں اس کےرویے سے۔ جب بھی کلک کرو شکل دکھا کر غائب ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے میں اپنے بلاگ پر کسی قسم کی تبدیلی ہی نہیں کر پا رہا ہوں۔ اس کا حل بتائیے گا۔

شکریہ پیشگی۔
 

بلال

محفلین
ورڈ پریس میں اردو کی مکمل سپورٹ ہو سکتی ہے۔ جیسے میں نے اپنے بلاگ میں ورڈ پریس انسٹال کیا ہے جو کہ انگریزی والا ہے لیکن تھیم اردو والی رکھی ہے جس سے دیکھنے والے کو مکمل اردو سپورٹ ملتی ہے۔ ویسے آپ دیکھنا چاہیں تو دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
mbilal.paksign.com
 
Top