اردو ٹائپنگ سیکھنے کا سوفٹ وئیرکہاں سے ملے گا؟

گل خان

محفلین
دوستو مجھے اردو ٹائپنگ سیکھنے والا سوفٹ وئیر چاھیئے۔۔۔۔۔براہ مہربانی میرا مسئلہ حل کریں۔۔۔بہت شکریہ
 

راج

محفلین
اگر انگریزی ٹائپ کرلیتے ہیں تو اردو یا کوئی بھی زبان کی ٹائپنگ سیکھنے کے لئے کسی سافوئیر کی ضرورت نہیں ۔
صرف مشق ضروری ہے روزانہ لکھنے کی عادت بنا لیں ۱۵ سے ۲۰ دن میں خود بخود آپ کو ٹائپنگ آجائے گی۔ یہ میرا تجربہ ہے
 
Top