اردو ویب کے لٔیے جملہ کونسا استعمال کیا جا ئے؟

زہیر

محفلین
السلام علیکم

میں یہ جاننا چاہتا یوں کہ اردو کی ویب سائٹ بنانے کے لئے جملہ کا کونسا ورذن استعمال کیا جائے اور جملہ اردو کی ٹملٹس کہاں سے داؤن لوڈ کروں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو جملہ 1.5.11 کا اردو ورژن اس ربط پر دستیاب ہے۔ اس کی اردو ٹیمپلیٹس بھی اسی پیکج میں شامل ہیں۔
 
Top