اردو ویب زین کی انکوڈنگ؟؟

الف عین

لائبریرین
اردو دوست ڈاٹ کام میں ویب دائریکٹی سے اردو ویب زین کا یہ لنک ملا۔ مختلف انکوڈنگ استعمال کر کے دیکھ چکا ہوں مگر سائٹ ’نا قابلِ پڑھ ‘ہے، ارکان ذترا دیکھیں کہ کیا ان کوڈنگ ہو سکتی ہے۔ سورس میں تو آسکی ان کوڈنگ ہی ہے۔ لیکن ہے یہ تحریر: کسی کو معلوم ہے کچھ اس کے بارے میں۔ یہ 1999 کی سائٹ ہے۔
http://urduwebzine.8m.com
 

آصف

محفلین
اعجاز صاحب مجھے تو اس سائٹ پر کوئی متن ہی نظر نہیں آرہا۔ صرف ایک تصویر ہے جس پر کلک کرنے سے پیغام آتا ہے کہ مطلوبہ سائٹ نادستیاب ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، صرف ایک تصویر ہی دکھائی دیتی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ عارف امام صاحب کے کلام پر یہ سائٹ ہے۔ کلک کرنے پر عارف امام ڈاٹ کام پر لے جانے کی کوشش کرتی ہے، اور پھر تھک ہار کر سو جاتی ہے
 
Top