اردو ورڈ پریس کی اپڈیٹ؟

فخرنوید

محفلین
آپ کی ورڈپریس '2.3.2' بہت پرانی(آؤٹ آف ڈیٹ) ہے۔براہ مہربانیتجدید کریں۔

کو اپ ڈیٹ کیسے کرنا ہے ۔ کوئی بتلائے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ نے انسٹال کیا ہوا ہے تو اس کو ورڈپریس کے نئے ورژن پر اپڈیٹ کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ اردو پریس پیکج کے نئے ورژن کی تیاری میں کچھ وقت لگے گا۔ یہ کام مشکل نہیں ہے، صرف وقت طلب ہے۔
 
Top