چھٹی سالگرہ اردو محفل سالگرہ پارٹی

مقدس

لائبریرین
یہاں پر سب لوگ آجائیں۔۔ پارٹی کے لیے

کھانے لے کر آ رہی ہوں


images




images



images



images
 

مقدس

لائبریرین
اب روٹی۔۔ یہ تھوڑی سی آؤٹ آف شیپ ہو گئی ہیں کیونکہ جلدی میں پکائی ہیں


images


نان بھی ہیں ساتھ میں

images


بوائل رائس بھی ہیں

images
 

مقدس

لائبریرین
کچھ لوگ ویجیٹیرین بھی ہوتے ہیں ناں
یہ ان کے لیے

ویجیٹبل اسٹارٹرز

images



images



images


ویجیٹبل کڑی

images


images


images


ویجیٹبل رائس

images


 

عسکری

معطل
پر اتنا کھا کر کہاں جانا ہے مقدس جی ؟ مجھے تو اپنے گھر جانے کے لیے اب ٹیکسی لینی پڑاے گی اپنی گاڑی میں کل لے جاؤں گا :grin:
 
Top