اردو لغت

گلیڈئیٹر

محفلین
السلام وعلیکم
دوستو ں میں ایک طالب علم ہوں۔ میں نیٹ پر شان الحق حقی صاحب کی اردو تلفظ والی لغت پڑھ رہا تھا۔اس میں لفظ کے ساتھ امذ کس وغیرہ کے الفاظ لکھے تھے کوئی مجھے سمجھائے گا۔۔۔اس کا مطلب و مقصد کیا ہوتا ہے۔۔۔۔
 

فہد اشرف

محفلین
شکریہ بھائی صاحب
آپ مندرجہ ذیل لنک چیک کریں۔۔۔۔

آپ کے پاس اگر کوئی لغت ہو تو دیکھئے اس کے شروع میں یا اخیر میں مخففات و مختصرات کا ایک صفحہ دیا ہوگا اس سے آپ کو سمجھنے میں مدد مل جائے گی
 
آخری تدوین:
Top