اردو لغت منصوبہ

طمیم

محفلین
اردو جرمن لغت

اردو انگریزی لغت کا پروگرام مکمل جائے تو کوئی ایسا طریقہ ہوسکتا ہے کہ اگلے مرحلے پر اس میں جرمن زبان کوبھی شامل کیا جاسکے۔ محترم نبیل صاحب جرمن زبان کے انتخاب کے بارہ میں‌آپ کیا کہتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو انگریزی لغت کا پروگرام مکمل جائے تو کوئی ایسا طریقہ ہوسکتا ہے کہ اگلے مرحلے پر اس میں جرمن زبان کوبھی شامل کیا جاسکے۔ محترم نبیل صاحب جرمن زبان کے انتخاب کے بارہ میں‌آپ کیا کہتے ہیں۔

میری اس پیغام پر ابھی نظر پڑی ہے۔ لغت کا کام تو تقریباً لامتناہی ہوتا ہے اور اس کے ختم ہونے کا انتظار کرنا بہتر نہیں ہوگا۔ ابھی اردو انگریزی- انگریزی اردو لغت کا کام چل پڑے تو دوسری زبانوں پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں اگر آپ ہماری کوئی مدد کرنا چاہیں تو بہت اچھی بات ہوگی۔
 
Top