اردو فلیش پلیئر

مکی نے 'متفرق مقامیانا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 31, 2007

  1. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    یہ فلیش پلیئر 6 کا اردو ورزن ہے.. :D

    [​IMG]

    ڈاونلوڈ يہاں سے

    واللہ الموفق
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مکی کا ایک اور کمال :)
     
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    واہ۔
    ویسے یہ ملکیتی سافٹویر نہیں؟
     
  4. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    "ملکیتی" سے آپ کی کیا مراد ہے..؟؟ :?:

    واللہ الموفق
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    میرا مطلب تھا کاپی رائٹڈ سافٹویر نہیں یہ؟
     
  6. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت عمدہ
    مکی بھائی آپ پہلے کہاں تھے
     
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت خوب مکی
     
  8. نصیرحیدر

    نصیرحیدر محفلین

    مراسلے:
    127
    بہت عمدہ ،کیا بات ہے
     

اس صفحے کی تشہیر