اردو فارم کیلئے کسٹما ئز آئیبل موڈ

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم!
مکی بھائی نے اردو فارم کا نیا پیکج پیش کر کے اچھا اقدام کیا ہے۔اس سے مجھ جسے کم علم والے لو گوں کی کافی مدد ہو گی۔۔ویسے مکی بھائی کا پیکج میں نے چیک کیا ہے اس میں ذیاتی پیغام والا آپشن کام نہیں کر رہا۔صرف ایک خالی صفحہ نمودار ہو را ہے۔میں نے اردو فارم کیلئے موڈ کا کسٹمائز کرنا شروع کیا ہے اس کا ایک نمو نہ آپ کے سامنے ہے۔مثال کے لئے یہان کلک کریں۔ اس کا نا default_avatar ہے اس میں کل پا نچ فا ئلیں ہے دو تصویر کی ہیں اور تین دوسری۔
1۔subSilver.cfg اس فا ئل کو اپنے با ئی ڈیفالٹ تھیم یعنیsubSilver مین پیسٹ کر دیں۔دوسری تھیمز کیلئے کوڈ نیچے موجود ہے اس کے بعد دوسرا کوڈ دیں۔
تلاش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
?>

اس کے بعد یہ شامل کر دیں۔۔۔۔


//
// Default Avatar MOD
//
$images['default_avatar'] = "$current_template_images/no_avatar.gif";
$images['guest_avatar'] = "$current_template_images/guest_avatar.gif";



بس با قی فا ئلوں کو کاپی پیسٹ کریں لیکن پہلے اس کا بیک آپ کر لیں۔۔
2۔اس کے بعد دوسری فائل usercp_viewprofile کو includes کے اندرپیسٹ کر دیں۔
3۔ تیسری فا ئل کو اپنے فارم کےroot میں پیس کر دیں جس کانام۔viewtopic ہے۔
4۔ دونوں تصویریں اپنی تھیم کے اندر امیج نا می فولڈر کے اندر پیسٹ کر دیں۔
بس آپ کا کا ہو گیا ۔۔۔۔۔۔
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب فہیم بھائی تعریف کا شکریہ.. آپ نے ذاتی پیغامات کے کام نہ کرنے کی جو شکایت کی ہے وہ درست نہیں ہے.. پیکج کو اچھی خاصی جانچ پڑتال کے بعد جاری کیا گیا ہے.. ثبوت کے طور پر آپ شاکر القادری صاحب کا فورم ملاحظہ کریں.. انہوں نے حال ہی میں میرے والے پیکج پر اپگریڈ کیا ہے اور سب کچھ صحیح کام کر رہا ہے.. آپ ان کے فورم میں جاکر ذاتی پیغامات کا آپشن چیک کر سکتے ہیں جو کہ بخوبی کام کر رہا ہے.. :D

ان کا فورم یہ ہے:
http://alqalam.orgfree.com/index.php

آپ کا default_avatar والا موڈ چیک کیا ہے یقیناً بہت اچھا آپشن ہے.. لیکن آپ فکر نہ کریں یہ صرف ابتدائی پیکج تھا.. ابھی اس میں مزید موڈز انسٹال کرنے کا کام جاری ہے.. اگلا ورزن آپ کو یقیناً حیرت زدہ کردے گا..

واللہ الموفق

واللہ الموفق
 

دوست

محفلین
بھائی جی موڈ کی تنصیب تو کرتے جارہے ہیں ان کو کسی ضابطے کا پابند بھی بنائیں۔ فورم کے پہلے صفحے پر ہر چیز کا گھسیڑ دینا کوئی اچھا تاثر نہیں دے رہا القلم پر۔ اس کے لیے محفل کی طرح الگ صفحہ ہو۔۔۔
جیسے اعداد و شمار وغیرہ کے لیے۔۔
 
Top